المستدرك على الصحيحين
كتاب الأطعمة— کھانے کا بیان
الْعَجْوَةُ وَالصَّخْرَةُ مِنَ الْجَنَّةِ باب: عجوہ کھجور اور (بیت المقدس کا) صخرہ جنت سے ہیں
حدیث نمبر: 7311
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، حدثنا المُشمعِلُّ (1)، عن عمرو بن سُليم، عن رافع بن عمرو المُزَني قال: قال رسول الله ﷺ: "العَجُوةُ والصَّخرة من الجنَّة" (2). هكذا حدَّثَناه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7133 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا رافع بن عمرو المزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عجوہ (کھجور) اور چٹان (صخرہ) جنت سے ہیں۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرف في (ص) و (م) إلى: إسمعيل.
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ص) اور (م) میں یہ نام تحریف ہو کر "اسماعیل" ہو گیا ہے۔
(2) رجاله ثقات معروفون غير عمرو بن سليم، وقد سلف الكلام عليه برقم (6630).
درجۂ حدیث: عمرو بن سلیم کے علاوہ اس کے تمام راوی مشہور اور ثقہ ہیں۔
فنی نکتہ / علّت: عمرو بن سلیم پر کلام پہلے نمبر (6630) پر گزر چکا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7311 سے ماخوذ ہے۔