المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - باب: سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کا بیان
حدیث نمبر: 7117
حدَّثنا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله قال: وبُسْرةُ بنت صفوان بن نَوفل بن أسد بن عبد العُزَّى بن قُصَي، وهي أختُ عُقبةَ بن أبي مُعيط لأمِّه، وهي جَدَّةُ (1) عبد الملك بن مروان، وأمُّ عبد الملك عائشةُ بنت معاوية بن المغيرة بن أبي العاص بن أُميَّة، عاشت بُسرةُ بعدَ رسول الله ﷺ، ورَوَتْ عنه الخبرَ في الوضوء مِن مسِّ الذَّكَرِ، مشهورٌ (2). ذكرُ بَرَّة بنتِ أبي تَجْراة ﵂
حافظ طلحہ بابر
سیدنا مصعب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سیدنا عقبہ بن ابی معیط کی مادری بہن اور عبدالملک بن مروان کی دادی ہیں، وہ رسول اللہ ﷺ کے بعد حیات رہیں اور ان سے شرمگاہ چھونے پر وضو کے متعلق جو حدیث مروی ہے وہ بہت مشہور ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرَّف في نسخنا الخطية إلى: وهو جد.
نوٹ / توضیح: ہمارے قلمی نسخوں میں تحریف کی وجہ سے اسے "وھو جد" لکھ دیا گیا ہے۔
(2) سلف عند المصنف مسندًا برقم (477).
حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے مصنف (امام احمد) کے ہاں مسنداً حدیث نمبر (477) پر گزر چکی ہے۔
نوٹ / توضیح: ہمارے قلمی نسخوں میں تحریف کی وجہ سے اسے "وھو جد" لکھ دیا گیا ہے۔
(2) سلف عند المصنف مسندًا برقم (477).
حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے مصنف (امام احمد) کے ہاں مسنداً حدیث نمبر (477) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7117 سے ماخوذ ہے۔