المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6578
أخبرني أحمد بن كامل القاضي، حدثنا محمد بن سعد العَوْفي، حدثنا يعقوب بن محمد الزُّهْري، حدثنا عبد المهيمِن بن العبّاس بن سَهْل بن سَعْد الساعِدِي، حدثنا أَبي، عن أبيه: أنه كان اسمُه حَزْنًا، فسماه رسول الله ﷺ سَهلًا (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کا ابتدائی نام ”حزن“ تھا تو رسول اللہ ﷺ نے ان کا نام تبدیل کر کے ”سہل“ رکھ دیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده ضعيف لضعف يعقوب بن محمد وعبد المهيمن بن العبّاس.
درجۂ حدیث: یعقوب بن محمد اور عبد المهیمن بن عباس کے ضعف کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔
وأخرجه أبو نعيم الأصبهاني في "معرفة الصحابة" (3299) من طريق أحمد بن الوليد، عن يعقوب ابن محمد الزهري، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابو نعیم اصبہانی نے "معرفة الصحابة" (3299) میں احمد بن الولید کے طریق سے، انہوں نے یعقوب بن محمد الزہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه الطبراني في "الكبير" (5705)، وعنه أبو نعيم (3323) من طريق علي بن بحر، عن عبد المهيمن بن عبّاس، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام طبرانی نے "المعجم الکبیر" (5705) میں اور ان کے واسطے سے ابو نعیم (3323) نے علی بن بحر کے طریق سے، انہوں نے عبد المهیمن بن عباس سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6578 سے ماخوذ ہے۔