حدیث نمبر: 6400
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: زيد بن أَرقَمَ بن زيد بن قيس بن النعمان بن مالك بن الأغرِّ بن ثَعلَبة بن كعب بن الخَزرَج، وكان يُكنى أبا عَمْرو، وتُوفِّي بالكوفة زمنَ المختار بن أبي عُبيد سنة ثمانٍ وستين.
حافظ طلحہ بابر

مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زید بن ارقم بن زید بن قیس کا نسب کعب بن خزرج سے ملتا ہے، ان کی کنیت ابو عمرو تھی اور ان کی وفات مختار بن ابو عبید کے دور میں سن 68 ہجری میں کوفہ میں ہوئی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6400
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6400] [ترقيم الشركة 6328]