المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الضَّحَّاكِ بْنِ قَيْسٍ الْأَكْبَرِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: ضحاک بن قیس اکبر رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 6359
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعبَ بن عبد الله الزُّبيري قال: الضَّحّاك بن قيس بن خالد بن وَهْب بن ثَعلَبة بن وائلةَ بن عمرو بن شَيْبان (5) بن مُحارِب بن فِهْر، وأمُّه أُمَيمة بنت رَبيعة من كِنانةَ، وهي أيضًا أمُّ أخته فاطمة بنت قيس أختِ الضحاك بن قيس، هما لأبٍ وأمٍّ.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ ضحاک بن قیس بن خالد بن وہب کا نسب فہر بن مالک سے ملتا ہے، ان کی والدہ امیمہ بنت ربیعہ کا تعلق قبیلہ کنانہ سے تھا، وہ ان کی بہن فاطمہ بنت قیس کی بھی والدہ تھیں، یعنی ضحاک اور فاطمہ حقیقی بہن بھائی تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(5) تحرَّف في نسخنا الخطية إلى: سنان، والتصويب من كتب الأنساب والتراجم. وانظر "جمهرة أنساب العرب" لابن حزم ص 178.
فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں 'سنان' لکھا ہے جبکہ درست 'سنّان' (نون کی تشدید کے ساتھ) ہے؛ تصحیح کتبِ انساب و تراجم (مثلاً ابن حزم کی جمہرہ: ص 178) سے کی گئی ہے۔
فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں 'سنان' لکھا ہے جبکہ درست 'سنّان' (نون کی تشدید کے ساتھ) ہے؛ تصحیح کتبِ انساب و تراجم (مثلاً ابن حزم کی جمہرہ: ص 178) سے کی گئی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6359 سے ماخوذ ہے۔