المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
جَعْلُ الْأَذَانِ لِبَنِي أَبِي مَحْذُورَةَ باب: اذان ابو محذورہ کی اولاد کے لیے مقرر کی گئی
حدیث نمبر: 6310
أخبرني محمد بن إسماعيل المقرئ، حَدَّثَنَا أبو العبَّاس الثَّقفي، حَدَّثَنَا محمد بن رافع، حَدَّثَنَا عبد الرزاق، أخبرنا ابن جُرَيج قال: سمعتُ أصحابَنا يقولون عن ابن أبي مُلَيكةَ قال: أذَّنَ مؤذِّنُ معاويةَ، فاحتمَلَه أبو محذورةَ فألقاه في زَمزَمَ (2). ذكرُ أبي أُسَيد الساعدي ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6185 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
ابن ابی ملیکہ سے مروی ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے مؤذن نے (جب مکہ میں) اذان دی، تو سیدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ نے اسے اٹھایا اور زمزم کے کنویں میں ڈال دیا۔
آگے سیدنا ابو اسید ساعدی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) رجاله ثقات غير أصحاب ابن جريج فمبهمون. ابن أبي مليكة: هو عبد الله بن عبيد الله بن أبي مليكة. وهو في "مصنف عبد الرزاق" (1783).
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں سوائے ابن جریج کے ساتھیوں کے جو کہ 'مبہم' (نامعلوم) ہیں۔
حوالہ / مصدر: یہ "مصنف عبد الرزاق" (1783) میں موجود ہے۔
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں سوائے ابن جریج کے ساتھیوں کے جو کہ 'مبہم' (نامعلوم) ہیں۔
حوالہ / مصدر: یہ "مصنف عبد الرزاق" (1783) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6310 سے ماخوذ ہے۔