المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ فِي سَنَةِ وَفَاتِهِ باب: وفات کے سال میں اختلاف کا ذکر
حدیث نمبر: 6278
أخبرني أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن سليمان بن فارس، حَدَّثَنَا محمد بن إسماعيل (1)، حَدَّثَنَا الحسن بن واقعٍ، حَدَّثَنَا ضَمْرة بن رَبِيعة قال: مات أبو هريرة سنة ثمانٍ وخمسين، ويقال: مات سنةَ تسعٍ وخمسين وهو ابن ثمانٍ وسبعين سنة.
حافظ طلحہ بابر
ضمرہ بن ربیعہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی وفات 58 ہجری میں ہوئی، اور ایک قول 59 ہجری کا بھی ہے، اس وقت ان کی عمر 78 برس تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) هو البخاري، وهذا في كتابيه "التاريخ الكبير" 6/ 132 و "التاريخ الأوسط" 1/ 652 دون قوله: ويقال: مات سنة تسع وخمسين … إلخ، ونقل في "الكبير" عن ابن إسحاق قال: مات سنة تسع وخمسين.
حوالہ / مصدر: اس سے مراد امام بخاری ہیں، انہوں نے اپنی کتب "التاریخ الکبیر" اور "التاریخ الاوسط" میں اسے روایت کیا ہے۔
اہم نکتہ: ابن اسحاق کے مطابق حضرت ابو ہریرہ کی وفات 59ھ میں ہوئی تھی۔
حوالہ / مصدر: اس سے مراد امام بخاری ہیں، انہوں نے اپنی کتب "التاریخ الکبیر" اور "التاریخ الاوسط" میں اسے روایت کیا ہے۔
اہم نکتہ: ابن اسحاق کے مطابق حضرت ابو ہریرہ کی وفات 59ھ میں ہوئی تھی۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6278 سے ماخوذ ہے۔