حدیث نمبر: 6215
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمَير قال: مات أبو إسحاق سعد بن أبي وقّاص وهو ابن خمسٍ وسبعين سنةً بالمدينة، وصلَّى عليه مروانُ بن الحَكَم وهو والِيها.
حافظ طلحہ بابر

محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ ابو اسحاق سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات مدینہ منورہ میں پچھتر سال کی عمر میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کا جنازہ پڑھایا جبکہ وہ وہاں کے گورنر تھے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6215
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6215] [ترقيم الشركة 6153]