المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِيِّ أَخُو الْحَكَمِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - باب: سیدنا رافع بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، جو سیدنا حکم کے بھائی تھے
حدیث نمبر: 5985
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَلِيفة بن خَيّاط، قال: ورافعُ بن عَمرو بن مُجَدَّع بن حِذْيَم بن الحارث الغِفاري، ومات بالبصرة سنةَ خمسين (1).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ سیدنا رافع بن عمرو بن مجدع غفاری رضی اللہ عنہ کا انتقال سن 50 ہجری میں بصرہ میں ہوا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "طبقات خليفة" ص 32 و 175.
حوالہ / مصدر: یہ "طبقات خلیفہ" (ص 32 اور 175) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ "طبقات خلیفہ" (ص 32 اور 175) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5985 سے ماخوذ ہے۔