حدیث نمبر: 5592
حدثني محمد بن يعقوبَ الحافظ، أخبرنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثني الهيثم بن خالد، حدثني رجلٌ من آل أبي طَلْحة: أنَّ أبا طلحة كان يقول: أنا أبو طَلْحة واسمِي زيدُ … وكلَّ يومٍ في سِلَاحي صَيدُ
حافظ طلحہ بابر

آلِ ابو طلحہ کے ایک شخص سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ یہ اشعار پڑھا کرتے تھے: ”میں ابو طلحہ ہوں اور میرا نام زید ہے، اور ہر روز میرے ہتھیار پر کوئی نہ کوئی شکار ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5592
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5592]