حدیث نمبر: 4308
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سُليمان، حدثنا أَسَد بن موسى، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني يونس، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة، قالت: قال النبي صلى الله عليه وسلم للمسلمين: "قد أُرِيتُ دارَ هِجْرتكم، أُريتُ سَبْخَةً ذاتَ نَخْلٍ بين لابَتَينِ"، وهما الحَرّتان(2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4262 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مسلمانوں سے فرمایا: ”مجھے تمہاری ہجرت گاہ دکھا دی گئی ہے، میں نے کھجوروں کے باغات والی ایک شوریدہ زمین دیکھی ہے جو دو سیاہ پتھریلے میدانوں («لابتين») کے درمیان واقع ہے“ اور «لابتين» سے مراد مدینہ کے دو «حرّه» (سیاہ لاوے والی زمینیں) ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا!

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الهجرة / حدیث: 4308
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 4308] [ترقيم الشركة 4285] [ترقيم العلميه 4262]