المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
أَحَادِيثُ السَّجْدَتَيْنِ فِي سُورَةِ الْحَجِّ باب: سورۂ حج کے دو سجدوں سے متعلق احادیث
حدیث نمبر: 3517
فأخبرَناه محمد بن يزيد العَدْل، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا محمد بن المثنَّى، حدثنا إسماعيل ابن عُلَيَّة، حدثنا يونس بن عُبيد، عن بكر بن عبد الله المُزَني، عن صفوان بن مُحرِز: أنَّ أبا موسى سجد في سورة الحجِّ سجدتين، وأنه قرأ السجدةَ التي في آخر سورة الحج فَسَجَدَ وسَجَدْنا معه (3). وأما حديث أبي الدرداء:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا صفوان بن محرز سے مروی ہے کہ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے سورہ حج میں دو سجدے کیے، اور انہوں نے وہ سجدہ تلاوت کیا جو سورہ حج کے آخر میں ہے، پس انہوں نے سجدہ کیا اور ہم نے بھی ان کے ساتھ سجدہ کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: (3) اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه البيهقي 2/ 318 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی (2/ 318) نے حاکم کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
وأخرج الشطر الثاني منه ابن أبي شيبة 2/ 18، ومن طريقه ابن المنذر في "الأوسط" (1805) عن هشيم، عن يونس بن عبيد، به. وذكر أنَّ ذلك كان في خطبة الجمعة.
حوالہ / مصدر: اور اس کا دوسرا حصہ ابن ابی شیبہ (2/ 18) اور ان کے طریق سے ابن المنذر نے "الاوسط" (1805) میں ہشیم عن یونس بن عبید کے واسطے سے نکالا ہے، اور ذکر کیا ہے کہ یہ "جمعہ کے خطبہ" میں تھا۔
وأخرج الشطر الأول الطحاوي في "معاني الآثار" 1/ 362 من طريق حماد، عن علي بن زيد، عن صفوان بن محرز، به.
حوالہ / مصدر: اور اس کا پہلا حصہ طحاوی نے "معانی الآثار" (1/ 362) میں حماد کے طریق سے، علی بن زید سے اور انہوں نے صفوان بن محرز سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3517 سے ماخوذ ہے۔