المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
شَأْنُ نُزُولِ : ( إِنْ تَسْتَفْتِحُوا فَقَدْ جَاءَكُمُ الْفَتْحُ ) باب: آیت “اگر تم فتح مانگتے تھے تو وہ فتح تمہارے پاس آچکی” کے نازل ہونے کا سبب
حدیث نمبر: 3308
حدثنا أبو بكر إسماعيل بن محمد الفقيه بالرَّيِّ، حدثنا أبو حاتم محمد ابن إدريس، حدثنا مالك بن إسماعيل النَّهْدي، حدثني محمد بن فُضَيل بن غَزْوان، عن أبيه. وأخبرني أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن عبد الوهاب، حدثنا يعلى بن عُبيد، حدثني فُضَيل بن غَزْوان قال: لَقِيتُ أبا إسحاق بعدما ذَهَبَ بصرُه، فقلت له: أتعرِفُني؟ فقال: إنِّي لَأعرِفُك (3) وأحبُّك، ثم قال: حدثني أبو الأَحوَص، عن عبد الله أنه قال: نزلت هذه الآيةُ في المتحابِّين في الله: ﴿لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ﴾ الآية (4). هذا لفظ حديث أبي حاتم.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3269 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: یہ آیت اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرنے والوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے: ﴿لَوْ أَنْفَقْتَ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ﴾ [سورة الأنفال: 63]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) في (ز) و (ص): لا أعرفك، بالنفي، وهو. خطأ، والتصويب من (ع) و (ب)، وهو الموافق لما في المصادر التي خرَّجته كـ"الجعديات" للبغوي (401) و"الإخوان" لابن أبي الدنيا (14) و"تفسير ابن أبي حاتم" 5/ 1727.
نوٹ / توضیح: نسخہ (ز) اور (ص) میں "لا أعرفك" (نفی کے ساتھ) ہے جو کہ غلطی ہے۔ درستی نسخہ (ع) اور (ب) سے کی گئی ہے، اور یہی ان مصادر کے موافق ہے جنہوں نے اس کی تخریج کی ہے، جیسے بغوی کی "الجعدیات" (401)، ابن ابی الدنیا کی "الاخوان" (14) اور "تفسیر ابن ابی حاتم" (5/ 1727)۔
(4) إسناده صحيح. أبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي، وأبو الأحوص: هو عوف بن مالك الأشجعي. وأخرجه بنحوه النسائي (11146) من طريق حفص بن غياث، عن فضيل بن غزوان، به.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: (سند میں موجود) ابواسحاق: یہ عمرو بن عبداللہ السبیعی ہیں، اور ابوالاحوص: یہ عوف بن مالک اشجعی ہیں۔
حوالہ / مصدر: اسے اسی کی مثل نسائی (11146) نے حفص بن غیاث کے طریق سے، فضیل بن غزوان سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3308 سے ماخوذ ہے۔