المستدرك على الصحيحين
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
خَيْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَكْثَرُهَا نِسَاءً . باب: اس امت کی بھلائی اس کی عورتوں کی کثرت میں ہے
حدیث نمبر: 2708
أخبرَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا حماد بن زيد، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، قال: قال لي ابنُ عباس: يا سعيد، تزوَّجْ، فإنَّ خيرَ هذه الأمة كان أكثرَهم نساءً (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2675 - صحيححافظ طلحہ بابر
سعید بن جبیر سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھ سے فرمایا: اے سعید! شادی کر لو، کیونکہ اس امت کے سب سے بہترین فرد کی بیویاں سب سے زیادہ تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 3/ (2048) عن أسباط بن محمد، عن عطاء بن السائب، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (3/2048) نے اسباط بن محمد عن عطاء بن السائب کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 3/ (2048) عن أسباط بن محمد، عن عطاء بن السائب، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (3/2048) نے اسباط بن محمد عن عطاء بن السائب کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2708 سے ماخوذ ہے۔