المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
بِمَ يَسْتَحِلُّ أَحَدُكُمْ مَالَ أَخِيهِ إِنْ أَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ مِنَ السَّمَاءِ ؟ باب: اگر آسمانی آفت آجائے تو تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا مال کس حق سے حلال سمجھتا ہے؟
حدیث نمبر: 2289
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني مالك بن أنس، عن حُميد الطويل، عن أنس بن مالك، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "أرأيتَ إن منعَ الله الثَّمرةَ، فبِمَ يَستحِلُّ أحدُكُم مالَ أخيهِ؟! " (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا کیا خیال ہے اگر اللہ پھل پیدا ہی نہ کرے تو تم میں سے کوئی کس بنیاد پر اپنے بھائی کا مال حلال سمجھے گا؟!“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه مسلم (1555) عن أبي الطاهر بن السرح، عن ابن وهب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے صحیح مسلم (1555) میں ابن السرح نے ابن وہب کی اسی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه البخاري (2198)، والنسائي (6072)، وابن حبان (4990) من طرق عن مالك، به.
حوالہ / مصدر: اسے بخاری (2198)، نسائی (6072) اور ابن حبان نے امام مالک کے مختلف طرق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه البخاري أيضًا (2208)، ومسلم (1555) من طريق إسماعيل بن جعفر، ومسلم (1555) من طريق عبد العزيز بن محمد، كلاهما عن حميد الطويل، به.
حوالہ / مصدر: اسے بخاری (2208) اور مسلم نے اسماعیل بن جعفر اور عبدالعزیز بن محمد عن حمید الطویل کی سند سے بھی روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2289 سے ماخوذ ہے۔