المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ باب: قرآن کو اپنی آوازوں سے خوبصورت بناؤ۔
حدیث نمبر: 2149
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا صالح بن محمد الرازي، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا يزيد بن إبراهيم التُّستَري، حدثنا ليثُ بن أبي سُلَيم، عن طلحة بن مُصرِّف، عن عبد الرحمن بن عَوْسَجة، عن البراء بن عازب، عن النبي ﷺ قال: "زَيِّنوا القرآنَ بأصواتِكم" (3). وأما حديث عيسى بن عبد الرحمن السُّلَمي:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی آوازوں کے ساتھ قرآن کو مزین کرو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل ليث بن أبي سُليم، وقد توبع.
حکم / درجۂ حدیث: حدیث
صحیح اور سند
حسن ہے (لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے)۔
حکم / درجۂ حدیث: حدیث
صحیح اور سند
حسن ہے (لیث بن ابی سلیم کی وجہ سے)۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2149 سے ماخوذ ہے۔