مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أنس بن مالك— عمر بن عبدالعزیز کی انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بیان کردہ روایات
بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ بِإِسْنَادٍ مِثْلِ السَّابِقِ باب: سابقہ سند کے مانند روایت کے بیان کا ذکر
حدیث نمبر: 8
قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحُسَيْنِ الْحَافِظُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ : نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى ، فَذَكَرَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ .حافظ محمد فہد
حافظ ابو الحسین ابن المظفر کہتے ہیں: ہمیں حدیث بیان کی محمد بن موسٰی الحضرمی نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی ابراہیم بن منقذ نے ، انہوں نے کہا: ہمیں حدیث بیان کی اور لیس بن یحیٰی نے ، آگے گزشتہ سند کی مانند سند اور حدیث بیان کی۔