مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن يحيى بن القاسم— عمر بن عبدالعزیز کی یحییٰ بن قاسم سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ أَنَّ الشِّرْكَ وَالْكُفْرَ بِالْقَدَرِ سَبَبُ فَسَادِ الْأُمَمِ باب: شرک اور تقدیر کے انکار کو امتوں کی تباہی کا سبب قرار دینے کا بیان
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ أَبُو سَعِيدٍ دُحَيْمٌ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ النَّصْرِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا هَلَكَتْ أُمَّةٌ قَطُّ إِلا بِالشِّرْكِ ، وَمَا كَانَ بَدْءُ شِرْكِهَا إِلا التَّكْذِيبَ بِالْقَدَرِ " .حافظ محمد فہد
عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بھی امت برباد ہوئی شرک کی وجہ سے ہوئی اور اس کے شرک کی ابتداء تقدیر کے انکار سے ہوئی۔