مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عامر بن سعد— عمر بن عبدالعزیز کی عامر بن سعد سے بیان کردہ روایات
بَابُ الرِّوَايَاتِ التَّوَاتُرِيَّةِ فِي مَا يَتَعَلَّقُ بِالطَّاعُونِ وَذِكْرِ رِوَايَةِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَحِمَهُ اللَّهُ باب: طاعون سے متعلق احادیث کی تواتری روایت اور عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی روایت کا ذکر
حدیث نمبر: 75
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، ثنا أَبِي ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ مِثْلَ ذَلِكَ كُلُّهُمْ يَذْكُرُونَ عَنْ أُسَامَةَ .حافظ محمد فہد
مجھے حدیث بیان کی ابراہیم نے ، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی عمر بن حفص نے ، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی میرے باپ نے، انہوں نے شیبانی سے ، انہوں نے ابوبکر سے ، انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی عمر بن عبد العزیز نے عامر بن سعد سے گزشتہ حدیث کی مانند ، تمام راوی اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے حدیث ذکر کرتے ہیں۔