مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عامر بن سعد— عمر بن عبدالعزیز کی عامر بن سعد سے بیان کردہ روایات
بَابُ تَأْكِيدِ الْحَدِيثِ السَّابِقِ فِي الطَّاعُونِ وَذِكْرِ سَنَدِهِ باب: طاعون سے متعلق گزشتہ حدیث کی تائید اور اس کی سند کا بیان
حدیث نمبر: 74
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ، ثنا أَبِي ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ : حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ ، فَحَدَّثَ بِمِثْلِ ذَلِكَ .حافظ محمد فہد
مجھے حدیث بیان کی ابراہیم بن عبد اللہ نے، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی محمد بن حفص نے ، انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی میرے باپ نے شیبانی سے، انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی حبیب بن ابی ثابت نے ابراہیم بن سعد سے انہوں نے یہ بیان کیا اور پھر گزشتہ حدیث کی مانند حدیث بیان کی۔