مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي سلمة بن عبد الرحمن بن عوف— عمر بن عبدالعزیز کی ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوف سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ سُجُودِ التِّلَاوَةِ فِي الصَّلَاةِ وَذِكْرِ السُّجُودِ فِي سُورَةِ «الانْشِقَاقِ» وَسُورَةِ «الْأَعْلَى» باب: نماز میں سجدۂ تلاوت کے بیان اور سورۃ انشقاق و سورۃ اعلیٰ میں سجدہ کرنے کا ذکر
حدیث نمبر: 68
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ مُدْرِكٍ ، قَالَ : قَالَ مَعْمَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , أنا زَيْدُ بْنُ حِبَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ قَاصِّ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ : قَالَ لِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، اخْرُجْ إِلَى هَؤُلاءِ الْقَوْمِ الَّذِينَ يَؤُمُّونَ النَّاسَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ، فَمُرْهُمْ يَسْجُدُوا فِي الْجُمُعَةِ ب إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ ، وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، فَإِنَّ ابْنًا لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ حَدَّثَنِي ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ " سَجَدَ فِيهَا " .حافظ محمد فہد
محمد بن قیس نے بیان کیا ، مجھے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے کہا: ان لوگوں کی طرف جاؤ، جو رمضان میں لوگوں کو امامت کرواتے ہیں، اور انہیں حکم دو جمعہ کی نماز میں سورۃ انشقاق اور سورۂ اعلیٰ میں سجدہ کریں ، مجھے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کی ، کہ آپ نے ان میں سجدہ کیا۔