مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عروة بن الزبير— عمر بن عبدالعزیز کی عروہ بن زبیر سے بیان کردہ روایات
بَابُ وَضْحُ التَّقْبِيلِ فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے میں بوسہ لینے کی وضاحت
حدیث نمبر: 55
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، ثنا أَبِي ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ الأُطْرَابُلُسِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَهُ , أَنَّ عُرْوَةَ أَخْبَرَهُ , أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ " .حافظ محمد فہد
سيدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کا بوسہ لے لیتے جبکہ آپ روزے سے ہوتے ۔