مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عروة بن الزبير— عمر بن عبدالعزیز کی عروہ بن زبیر سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ ثُبُوتِ التَّقْبِيلِ فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے میں بوسہ لینے کے ثبوت کا بیان
حدیث نمبر: 54
حَدَّثَنِي أبو بَكْر بْنُ عَسْكَرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يُقَبِّلُها وَهُوَ صَائِمٌ " .حافظ محمد فہد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کا بوسہ لے لیتے جبکہ آپ روزے سے ہوتے۔