مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن تميم الداري— عمر بن عبدالعزیز کی تمیم داری سے بیان کردہ روایات
بَابُ نَهْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَمْسَةِ أُمُورٍ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پانچ امور سے منع فرمانا
حدیث نمبر: 5
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ ، نا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ : قَالَ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَنْ خَمْسٍ : عَنِ اتِّخَاذِ اللِّمَمِ ، وَلُبْسِ النِّعَالِ ، وَجُلُوسٍ فِي الْمَسَاجِدِ ، وَأَنْ يَخْلُفَ بِالصَّفِّ ، وَلَبُوسِ الرِّدَاءِ وَالإِزَارِ بِغَيْرِ دِرْعٍ " .حافظ محمد فہد
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے پانچ کاموں سے منع فرمایا: لمبے بال رکھنے، جوتے پہننے ، مساجد میں بیٹھنے، صف سے پیچھے رہنے اور اوپر کی چادر اور تہبند بغیر زیر جامہ پہننے سے۔