مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ حدیث کے مثل روایت کا بیان
حدیث نمبر: 43
حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.حافظ محمد فہد
ہمیں حدیث بیان کی ابو طاہر نے ، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی ابن وہب نے ، انہوں نے کہا، مجھے خبر دی مالک نے یحیٰی سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے ، انہوں نے ابو بکر بن عبد الرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔