مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ حدیث کے مانند روایت کا ذکر
حدیث نمبر: 39
حَدَّثَنَا بَيَانٌ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ .حافظ محمد فہد
ہمیں حدیث بیان کی الحضرمی نے ، انہوں نے کہا ، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو سے، انہوں نے یحیٰی بن سعید سے ، انہوں نے ابوبکر سے ، انہوں نے عمر بن عبدالعزیز سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔