مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ حدیث کے مثل روایت کا بیان
حدیث نمبر: 38
حَدَّثَنَا بَيَانٌ الْحَضْرَمِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.حافظ محمد فہد
ہمیں حدیث بیان کی بیان الحضرمی نے ، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو بن دینار سے، انہوں نے ہشام سے ، انہوں نے یحییٰ سے ، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔