مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ أَنَّ صَاحِبَ الْمَالِ أَحَقُّ بِمَالِهِ عِنْدَ الْمُفْلِسِ باب: مفلس کے پاس اپنا سامان پانے والے کے زیادہ حق دار ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 36
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَيُّمَا امْرِئٍ أَفْلَسَ ثُمَّ وَجَدَ رَجُلٌ مَتَاعَهُ عِنْدَهُ بِعَيْنِهِ ، فَهُوَ أَوْلَى بِهِ مِنْ غَيْرِهِ " .حافظ محمد فہد
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا آپ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص مفلس ہو گیا ، پھر قرض خواہ نے اپنا سامان اس کے پاس بعینہ پا لیا تو وہ اس کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔ “