مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ السَّنَدِ وَالْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ سند اور حدیث کے مانند روایت کا ذکر
حدیث نمبر: 32
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى الأَنْصَارِيُّ ، ثنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ .حافظ محمد فہد
ہمیں حدیث بیان کی ابو موسٰی انصاری نے ، انہوں نے کہا ، ہمیں حدیث بیان کی انس بن عیاض نے یحیٰی بن سعید سے ، انہوں نے ابوبکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمن سے ، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔