مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن— عمر بن عبدالعزیز کی ابو بکر بن عبدالرحمن سے بیان کردہ روایات
بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ حدیث کے مانند روایت کا ذکر
حدیث نمبر: 30
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمَدِينِيِّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.حافظ محمد فہد
ہمیں حدیث بیان کی ابن المدینی نے انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی سفیان نے عمرو بن دینار سے ، انہوں نے ہشام بن یحیٰی سے ، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ حدیث کی مانند روایت کیا۔