مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن يوسف بن عبد الله— عمر بن عبدالعزیز کی یوسف بن عبداللہ سے بیان کردہ روایات
بَابُ رَفْعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ أَثْنَاءَ الْكَلَامِ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گفتگو کے دوران آسمان کی طرف نظر اٹھانا
حدیث نمبر: 3
حَدَّثَنِي عَبْدُ السَّلامِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلامٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا جَلَسَ يَتَحَدَّثُ ، يُكْثِرُ أَنْ يَرْفَعَ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ " .حافظ محمد فہد
يوسف بن عبد اللہ بن سلام سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیٹھ کر باتیں کرتے تو اپنی نظر کو کثرت کے ساتھ آسمان کی طرف اٹھاتے تھے۔