مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب— عمر بن عبدالعزیز کی سعید بن المسیب سے بیان کردہ روایات
بَابُ عَمَلِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى وُجُوبِ الْوُضُوءِ بَعْدَ أَكْلِ مَا مَسَّتْهُ النَّارُ باب: آگ پر پکی چیز کھانے کے بعد وضو کے وجوب پر ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل
حدیث نمبر: 25
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ بَكْرِ بْنِ مُضَرَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَتَوَضَّأُ عَلَى ظَهْرِ الْمَسْجِدِ ، وَقَدْ أَكَلَ أَثْوَارَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأَ ، فَقُلْتُ : تَتَوَضَّأُ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ ؟ فَقَالَ : إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ " .حافظ محمد فہد
عبد الله بن ابراہیم بن قارظ زہری نے بیان کیا میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو مسجد کی چھت پر وضو کرتے دیکھا، جبکہ انہوں نے پنیر کے ٹکڑے کھائے تو وضوء کیا میں نے پوچھا: آپ پنیر کے کمرے کھانے سے وضو کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرما رہے تھے ”آگ پر پکی چیز کھانے سے وضو کرو ۔“