مسند عمر بن عبد العزيز
ما أسند عمر بن عبد العزيز عن عقبة بن عامر— عمر بن عبدالعزیز کی عقبہ بن عامر سے بیان کردہ روایات
بَابُ دُعَاءِ الرَّحْمَةِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحَفَظَةِ وَالْمُرَاقِبِينَ باب: محافظین اور چوکیداروں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاے رحمت
حدیث نمبر: 2
حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ صَاحِبُ الشَّافِعِيِّ ، نا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ " .حافظ محمد فہد
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ محافظوں کی چوکیداری کرنے والوں پر رحمت فرمائے۔“