مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب— عمر بن عبدالعزیز کی سعید بن المسیب سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ أَنَّ إِسْكَاتَ الْجَلِيسِ أَثْنَاءَ الْخُطْبَةِ مِنَ اللَّغْوِ باب: جمعہ کے خطبہ کے وقت ساتھی کو چپ کرانے سے لغو کام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 19
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ ، وَابْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ : " إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ : أَنْصِتْ ، وَالإِمَامُ يَخْطُبُ ، فَقَدْ لَغَوْتَ " .حافظ محمد فہد
سيدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جب تو نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے کہا: چپ ہو جا جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو تو تو نے لغو کام کیا ۔“