مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عائشة رضي الله عنها— عمر بن عبدالعزیز کی عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کردہ روایات
بَابُ بَيَانِ التَّسْلِيمِ بَيْنَ الرَّكْعَتَيْنِ وَالرَّكْعَةِ فِي صَلَاةِ الْوِتْرِ باب: وتر میں دو اور ایک رکعت کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلانِيُّ أَبُو نَصْرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَحَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ الرُّخَامِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ زَبَّانِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي يَفْرُقُ بَيْنَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ ، وَأَنَا فِي الْبَيْتِ أَسْمَعُ تَسْلِيمَهُ " .حافظ محمد فہد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (تین وتر ) پڑھتے دو اور ایک رکعت کے درمیان فرق کرنے کے لیے سلام پھیرتے اور میں گھر میں موجود آپ کے سلام کو سنتی ۔