مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن عائشة رضي الله عنها— عمر بن عبدالعزیز کی عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کردہ روایات
بَابُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوِتْرَ ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ وَتَسْلِيمِهِ بَعْدَ رَكْعَتَيْنِ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تین رکعت وتر پڑھنا اور دو کے بعد سلام پھیرنا
حدیث نمبر: 13
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْقُرَشِيُّ ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ زَبَّانِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ كَانَ " يُوتِرُ بِثَلاثٍ ، يُسَلِّمُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ سَلامًا يُسْمِعُنَا ، ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي رَكْعَةً " .حافظ محمد فہد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بیان فرمایا کہ آپ تین رکعت وتر پڑھتے، دو رکعتوں کے بعد سلام پھیرتے اور آپ ہمیں سلام (کے الفاظ ) سناتے پھر کھڑے ہو کر ایک رکعت ادا فرماتے ۔