مسند عمر بن عبد العزيز
عمر بن عبد العزيز عن سالم بن عبد الله— عمر بن عبدالعزیز کی سالم بن عبداللہ سے بیان کردہ روایات
بَابُ ذِكْرِ الرِّوَايَةِ مِثْلَ الْحَدِيثِ السَّابِقِ باب: گزشتہ حدیث کی مثل روایت کے بیان کا ذکر
حدیث نمبر: 11
قَالَ ابْنُ الْمُظَفَّرِ: وَثنا ابْنُ صَاعِدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي أُسَامَةَ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ.حافظ محمد فہد
ابو الحسین ابن المظفر کہتے ہیں اور ہمیں ابن ابی اسامہ نے اپنی سند کے ساتھ گزشتہ حدیث کی مثل بیان کیا۔