مسند عمر بن عبد العزيز
ما أسند عمر بن عبد العزيز عن عقبة بن عامر— عمر بن عبدالعزیز کی عقبہ بن عامر سے بیان کردہ روایات
بَابُ رَحْمَةِ اللَّهِ عَلَى الْحَفَظَةِ وَالْمُرَابِطِينَ باب: محافظت اور مجاہدین کی چوکیداری کرنے والوں پر اللہ کی رحمت
حدیث نمبر: 1
ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ هُوَ الدَّرَاوَرْدِيُّ , عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ " .حافظ محمد فہد
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالٰی محافظوں (مسلمانوں کا تحفظ کرنے والے مجاہدین) کی چوکیداری کرنے والوں پر رحم فرماتا ہے۔“