کتب حدیث › مسند الشهاب › ابواب › باب: بے شک میری امت میں میرے صحابہ کی مثال کھانے میں نمک کی مانند ہے کہ کھانا تو نمک کے ساتھ ہی لذیذ بنتا ہے
❮
❯
1347 - أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، بِمَكَّةَ، أبنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ السَّرَخْسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، أبنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أبنا إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مَثَلَ أَصْحَابِي فِي أُمَّتِي كَالْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ لَا يَصْلُحُ الطَّعَامُ إِلَّا بِالْمِلْحِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک میری امت میں میرے صحابہ کی مثال کھانے میں نمک کی مانند ہے کہ کھانا تو نمک کے ساتھ ہی لذیذ بنتا ہے۔“
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1347
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الزهد لابن المبارك : 572 ، ابويعلي : 2762 ، شرح السنة للبغوي : 3863»
اسماعیل مکی ضعیف ہے ، اس میں ایک اور علت بھی ہے ۔
1348 - أنا أَبُو الْحَسَنِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَزْوِينِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ السَّلَامِ الْقَزْوِينِيُّ، نا أَبُو الْقَاسِمِ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَنَكٍ، نا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَسْمَوَيْهِ، نا أَبُو هَدِيَّةَ، سَنَةَ مِائَةٍ وَتِسْعٍ وَثَمَانِينَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَصْحَابِي فِي أُمَّتِي مِثْلُ الْمِلْحِ فِي الطَّعَامِ لَا يَصْلُحُ الطَّعَامُ إِلَّا بِالْمِلْحِ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں میرے صحابہ کی مثال کھانے میں نمک کی مانند ہے کہ کھانا تو نمک کے ساتھ ہی لذیذ بنتا ہے۔“
حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1348
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث إسناده ضعيف جدا ، ابوہدیہ ابراہیم بن ہد بہ متروک ہے ، اس میں ایک اور علت بھی ہے ۔