حدیث نمبر: 1322
1322 - أَخْبَرَنَا ذُو النُّونِ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو الْفَضْلِ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ الْهَرَوِيُّ، ثنا أَبُو تُرَابٍ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ إِمْلَاءً، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، ثنا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ صَوْمَعَةُ الْمُسْلِمِ بَيْتُهُ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے۔“
وضاحت:
فائدہ: -
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے، جس میں وہ اپنی آنکھ، زبان اور شرم گاہ کو (برائی سے) روکتا ہے اور بازار میں مجلسیں لگانے سے بچو۔ “ [الزهد لابي داود: 227، وسنده صحيح]