حدیث نمبر: 1487
1487 - قَالَ: أَنَاهُ الْعَسْكَرِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الطُّوسِيُّ، إِجَازَةً، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْمَرْوَزِيُّ، نا الْهَيْثَمُ بْنُ عَدِيٍّ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ "
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ولید کے بچانے کی طرح بچانے کا سوال کرتا ہوں۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1487
درجۂ حدیث محدثین: سناده ضعيف جدا
تخریج حدیث إسناده ضعيف جدا ، ہیثم بن عدی اور محمد بن عبد الکریم مروزی کذاب ہیں ۔