مسند الشهاب — حدیث نمبر 1485
باب: اے اللہ ! ولید کے بچانے کی طرح بچا
اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ "
حدیث نمبر: 1485
1485 - وَأَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْمُقْرِئُ، ثنا ابْنُ شَاهِينَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَاغِنْدِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک اور سند سے بھی عبدالوہاب بن ضحاک سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔