حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ " باب: اے اللہ ! ولید کے بچانے کی طرح بچا
حدیث نمبر: 1485
1485 - وَأَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْمُقْرِئُ، ثنا ابْنُ شَاهِينَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَاغِنْدِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک اور سند سے بھی عبدالوہاب بن ضحاک سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔