حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي باب: اے اللہ ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کوپسند کرتا ہے لہٰذا مجھے معاف فرما دے
حدیث نمبر: 1475
1475 - ونا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا أَبُو سَعِيدٍ الْحَارِثِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ، نا الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک اور سند سے بھی جریری سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔