حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
اللَّهُمَّ خِرْ لِي وَاخْتَرْ لِي باب: اے اللہ ! میرے لیے بھلائی فرما اور میرے لیے بھلائی ہی کا انتخاب کیجیے
حدیث نمبر: 1471
1471 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، أبنا يُوسُفُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْعُقَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْمُعَيْطِيُّ، ثنا زَنْفَلٌ الْعُرْفِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو بِهَذَا الدُّعَاءِ: «اللَّهُمَّ خِرْ لِي وَاخْتَرْ لِي»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دعا کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میرے لیے بھلائی فرما اور میرے لیے بھلائی ہی کا انتخاب کر۔“