حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ باب: اے اللہ ! بے شک میں ایسے علم سے تیرہ پناہ چاہتا ہوں جو نفع مند نہ ہو
حدیث نمبر: 1467
1467 - وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ التُّجِيبِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، أنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی خلف بن خلیفہ سے ان کی سند کے ساتھ اس طرح مروی ہے اور اس کے آخر میں یہ ہے: ”اے اللہ! بے شک میں ان چاروں چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“