حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا باب: اگر تمہیں معلوم ہو جاتا جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنتے اور زیادہ روتے
حدیث نمبر: 1433
1433 - وَأَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ النَّحَّاسِ، نا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ فَهْدٍ، نا مُسْلِمٌ، نا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَذَكَرَهُ وَرَوَاهُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَفِيهِ: " وَاللَّهِ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا وَلَضَحِكْتُمْ كَثِيرًا. . الْحَدِيثَوضاحت:
تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ جو حقیقتیں اللہ تعالیٰ نے میرے لیے منکشف فرما دی ہیں، وہ خوفناک چیزیں اور وہ احوال جو میرے سامنے ہیں جو موت اور اس کے بعد پیش آنے والے ہیں جیسے عالم نزع کی کیفیت، قبر کے طرح طرح کے عذاب، قیامت کی ہولناکیاں اور دوزخ کی آفات وغیرہ، اگر تم پر بھی یہ سب ظاہر کر دی جائیں اور تم بھی اپنی آنکھوں سے ان کا مشاہدہ کر لو جیسے میں کر چکا ہوں تو تم اپنا عیش و آرام بھول جاؤ تمہاری خوشی پر غم غالب آ جائے۔