حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
رُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ باب: بعض اوقات جس شخص کو حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ ( براہ راست ) سننے والے سے زیادہ یادر کھنے والا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1420
1420 - وَأَنَاهُ الْحَسَنُ بْنُ فِرَاسٍ الْمَكِّيُّ بِمَكَّةَ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ هُوَ الْمَكِّيُّ، نا حَجَّاجٌ، نا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی سماک بن حرب سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔
وضاحت:
تشریح: -
ان احادیث میں حدیث نبوی کی تبلیغ و تعلیم کا حکم فرمایا گیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ جو شخص براہ راست کسی سے کوئی صحیح حدیث سنے تو اسے چاہیے کہ اس حدیث کو جلد از جلد دوسرے لوگوں تک پہنچا دے کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جن کو آگے حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ پہنچانے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے اور مسائل اخذ کرنے والے ہوتے ہیں۔