حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1401 سے 1499
رُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ باب: بعض اوقات جس شخص کو حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ ( براہ راست ) سننے والے سے زیادہ یادر کھنے والا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 1419
1419 - وأنا أَبُو مُحَمَّدٍ التُّجِيبِيُّ، أنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ يَعْنِي ابْنَ فِرَاسٍ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا أَبُو عُبَيْدٍ، نا حَجَّاجٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَذَكَرْتُهُ مُخْتَصَرًاترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ ۔ . . . اور میں نے اسے مختصر بیان کیا ہے۔