مسند الشهاب — حدیث نمبر 1395
باب: اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی زمین ( کے کسی ٹکڑے ) میں روح قبض کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے
إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ فِيهَا حَاجَةً
حدیث نمبر: 1395
1395 - وأنا الْقَاضِي أَبُو طَاهِرٍ، أنا يُوسُفُ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
ابوملیح اپنی قوم کے ایک آدمی سے (ایک دوسری سند کے ساتھ) اسی طرح روایت کرتے ہیں۔